کپا س کے کا شت کا رو ں کو بہار یہ فصلا ت سے سفید مکھی کے تدار ک کی ہدایت

جمعہ 13 مئی 2016 13:00

سلانوالی۔13مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 مئی۔2016ء)زرعی ماہرین نے کپا س کے کا شت کا رو ں کو بہار یہ فصلا ت سے سفید مکھی کے تدار ک کی ہدایت کرتے ہو ئے بتایا کہ سفیدمکھی کپا س کا انتہائی نقصان د ہ کیڑا ہے جو سارا سال متحرک رہتا ہے ا س کی سا ل میں 10تا12نسلیں ہوتی ہیں جوکہ کپا س کے علاو ہ درج ذیل میزبا ن پودوں پر پرورش پاتی ہے سفیدمکھی مکئی جوار تمباکو سور ج مکھی لوسر ن اور برسیم کی فصلا ت پر پر ور ش پاتی ہے سبزیا ت میں گوبھی مولی شکرکند ی بیگن بھنڈی تور ی خربوز ہ تربو ز مرچ پا لک چین کدو ں ٹماٹر پیا ز مٹر اور آلوجیسی سبزیات بھی سفید مکھی کے میزبا ن پو دے ہیں ا س کے علاو ہ لیچی ترشاو ہ پھل انا ر بیر امر و د شہتو ت اورپپیتہ کے باغا ت میں سفیدمکھی کی پرور ش گا ہ ہے جڑی بوٹیوں میں لہلی مکو مینا کرنڈ گا ر ڈ ینیاسفیدمکھی کے میزبا ن پو د ے ہے کا شت کا ر بہار یہ فصلوں پر سفیدمکھی کا تدار ک یقینی بنانے کیلئے در ج ذیل سفارشات پرعمل کریں تا کہ کپا س کی فصل کو سفیدمکھی کے حملے سے محفوظ رکھا جا سکے بہاریہ فصلوں اور سبزیات کی باقیا ت کو بر دا شت کے بعد فور ی تلف کردیں۔