کاسا منصوبے کے افتتاح کے موقع پر پاکستان کا غلط نقشہ دکھانے پر تاجک حکومت نے معذرت کر لی

muhammad ali محمد علی جمعہ 13 مئی 2016 19:44

کاسا منصوبے کے افتتاح کے موقع پر پاکستان کا غلط نقشہ دکھانے پر تاجک ..

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13مئی۔2016ء) کاسا منصوبے کے افتتاح کے موقع پر پاکستان کا غلط نقشہ دکھانے پر تاجک حکومت نے معذرت کر لی ہے۔

(جاری ہے)

تفصِلات کے مطابق دفتر خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کاسا 1000 منصوبے کی افتتاحی تقریب کے دوران تقسیم کیے گئے بروشر میں پاکستان کا غلط نقشہ دکھایا گیا تھا۔ اس حوالے سے پاکستان کی جانب سے فوری اس معاملے کو اٹھایا گیا تھا۔ اس حوالے سے اب تاجک حکومت کی جانب سے باقائدہ معذرت کر لی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :