ساشا آغا کو بھارتی کمپنی کkیd میوزک البم ریکارڈ کرانے کی پیشکش

فوکس ایکٹنگ پرہے ، فن کی دنیا میں ہر طرح کے کردار کرکے خود کو منوانا چاہتی ہوں، انٹرویو

اتوار 15 مئی 2016 11:33

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 مئی۔2016ء) ٹی وی اورفلم کی ایکٹریس ساشا آغا کو بھارتی کمپنی نے میوزک البم ریکارڈ کرانے کی پیشکش کردی ۔

(جاری ہے)

ساشا آغا نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بھارتی کمپنی نئی آوازوں کو متعارف کرانا چاہتی ہے اور اسی سلسلے میں انہوں نے مجھ سے بھی رابط کیا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انہوں نے بھی بالی ووڈ فلموں میں بطورہیروئن انٹری دی ہے لیکن فی الحال گلوکاری کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ فی الحال ان کا فوکس ایکٹنگ پرہے اورفن کی دنیا میں ہر طرح کے کردار کرکے خود کو منوانا چاہتی ہوں۔

متعلقہ عنوان :