Live Updates

راجہ ریاض ”لٹک“ گئے، پی ٹی آئی کا فی الحال” قبول“ کر نے سے انکار

اتوار 15 مئی 2016 17:43

راجہ ریاض ”لٹک“ گئے، پی ٹی آئی کا فی الحال” قبول“ کر نے سے انکار

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مئی۔2016ء) سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی راجہ ریاض پیپلز پارٹی چھوڑنے کے بعد”لٹک“ گئے ہیں، پی پی پی پی میں واپسی نہیں،پی ٹی آئی ورکرز کا قبول کر نے سے انکار، سا بق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی را جہ ریا ض احمد خان کے پارٹی چھوڑ نے سے پیپلز پارٹی فیصل آباد نے جشن منا یا جبکہ پی ٹی آئی کے مقا می رہنما ؤں اور ورکرز نے انہیں قبول کر نے سے انکار کر دیاتاہم راجہ ریا ض کے قریبی دوستوں نے انہیں آزاد حیثیت سے حلقے کا دورہ کر نے کا مشورہ اور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات