ہم کر پشن اور پانامہ لیکس کیخلاف اپنے سٹینڈ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے‘ عمران خان
(ن) لیگ اپنی کر پشن کا حساب دیں ان سے کسی صورت بلیک میل نہیں ہوں گے‘کر پشن کیخلاف تحر یک انصاف کی تحر یک ختم نہیں ہوگی ‘میں باہر سے پیسہ پاکستان لیکر آیا مگر نوازشریف اورانکی فیملی پیسہ پاکستان سے باہر لیکر گئی ہے جسکا ان کو حساب دینا ہوگا ‘نوازشر یف نے پار لیمنٹ میں اپوزیشن کے سوالوں کا جواب نہ دیا تو اپوزیشن کی مشاورت سے آئندہ کی حکمت عملی بنائیں گے ‘لندن میں کارکنوں سے گفتگو
فہد شبیر اتوار 15 مئی 2016 23:31
لندن/لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مئی۔2016ء) تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم کر پشن اور پانامہ لیکس کیخلاف اپنے سٹینڈ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے‘ (ن) لیگ اپنی کر پشن کا حساب دیں ان سے کسی صورت بلیک میل نہیں ہوں گے‘کر پشن کیخلاف تحر یک انصاف کی تحر یک ختم نہیں ہوگی ‘میں باہر سے پیسہ پاکستان لیکر آیا مگر نوازشریف اورانکی فیملی پیسہ پاکستان سے باہر لیکر گئی ہے جسکا ان کو حساب دینا ہوگا ‘نوازشر یف نے پار لیمنٹ میں اپوزیشن کے سوالوں کا جواب نہ دیا تو اپوزیشن کی مشاورت سے آئندہ کی حکمت عملی بنائیں گے ۔
وہ تحر یک انصاف کے راہنما چوہدری محمدسرور کے ہمراہ لندن میں تحر یک انصاف کے کارکنوں سے خطاب کر رہے تھے تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے کہا کہ میرے دامن صاف ہے اس لیے (ن) لیگ والوں کے ہاتھوں کسی صورت بلیک میل نہیں ہوں گا بلکہ انکی کر پشن اور لوٹ مار کیخلاف سڑکوں سمیت ہر فورم احتجاج جاری رکھے گے اور کر پشن کیخلاف تحر یک انصاف کی تحر یک ختم نہیں ہوگی بلکہ آنیوالے دنوں میں ا س میں مزید تیز آئیگی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
پنجاب میں26 ہزارماہانہ قسط پر1لاکھ اپارٹمنٹس شہریوں کو دئیے جائیں گے
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.