میرحسن تھانہ کی حدود گوٹھ عبداﷲ شاہ میں نام معلوم افراد کی فائرنگ ، ایک شخص کو قتل کردیا گیا

بدھ 18 مئی 2016 20:44

نصیرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مئی۔2016ء) میرحسن تھانہ کے حدود گوٹھ عبداﷲ شاہ میں نام معلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق میرحسن تھانہ کے حدو گوٹھ عبداﷲ شاہ میں نام معلوم افراد نے فائرنگ کرکے محمدعارف ولد سلطان احمد نامی شخص کو قتل کیا گیا پولیس موقع پر پہنچ کرلعش طویل میں لے کر ضرروی کاروائی کرکے نعش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :