عجمان:مینوسیپیلٹی، اتصالات نے مفت وائی فائی سروس کا آغاز

جمعرات 19 مئی 2016 12:47

عجمان:مینوسیپیلٹی، اتصالات نے مفت وائی فائی سروس کا آغاز

عجمان:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔19مئی 2016ء) : عجمان میں شاپنگ کرنے والے افراد ، سیاح اب پارکوں، اور دوسرے بپلک مقامات پر بالکل مفت وائی فائی سروس سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عجمان مینوسیلپیلٹی او ر ٹیلی کام کمپنی اتصالات کے اشتراک سے عجمان کی مختلف جگہوں پر مفت وائی فائی سروس کا آغاز کر دیا ہے۔یہ سروس مشہور پبلک مقامات، اور پارکوں میں دی جا رہی ہے۔جن میں الجعفر پبلک پارک، شاپنگ مالز، چائینیز مارٹ،مچھلی مارکیٹ،عجمان سٹی سنٹر،لولو ہائپر مارکیٹ،شیخ زید مسجد اور کچھ دوسری جگہیں شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :