تنزانیہ کے صدر نے شراب پی کر پارلیمنٹ میں آنے پر وزیر داخلہ کو برخاست کردیا

ہفتہ 21 مئی 2016 20:01

تنزانیہ کے صدر نے شراب پی کر پارلیمنٹ میں آنے پر وزیر داخلہ کو برخاست ..

دار السلام(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 مئی۔2016ء ) تنزانیہ کے صدر نے شراب پی کر پارلیمنٹ میں آنے پر وزیر داخلہ کو برخاست کردیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق تنزانیہ کے وزیر داخلہ کے پارلیمنٹ میں شراب پی کر آنے اور نشہ میں سوالوں کا جواب دینے پر ملک کے صدر جان مگوفلی نے انہیں برخاست کردیا۔یہ اطلاع صدر کے سرکاری رہائش گاہ سے دی گئی ہے۔وزری داخلہ چارلس کٹوانگاکو برخاست کرنے پر لوگوں کو حیرت ہوئی کیونکہ وہ صدر جان مگوفلی کے قریبی مانے جاتے تھے۔

متعلقہ عنوان :