امریکا میں 2پاکستانی نژاد طالب علموں نے 10ہزار ڈالر کا انعام جیت لیا
ہفتہ 21 مئی 2016 22:55
ٹیکساس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 مئی۔2016ء) امریکہ میں شعبہ بزنس ایڈمسٹریشن کے2 پاکستانی نژاد طالب علموں نے 10ہزار ڈالر کا انعام جیت لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیورسٹی آف ٹیکساس آرلنگٹن کے شعبہ بزنس ایڈمسٹریشن کے پاکستانی نژاد امریکی طالب علم راجہ راحیل اختر خانزادہ اور ان کے دوست نے یونیورسٹی آف ٹیکساس آرلنگٹن میں بہترین کاروباری منصوبہ اور پلان تخلیق کرنے پر یونیورسٹی کی جانب سے 10ہزار ڈالر کا انعام جیت لیا۔
فورٹ ورتھ میں قائم بزنس فرم کی جانب سے طالب علموں کومفت مشاورت ،کاروبار کیلئے گائیڈ لائن بھی فراہم کی جائے گی۔ یونیورسٹی آف ٹیکساس آرلنگٹن کے طالب علموں کی کی حوصلہ افزائی کیلئے مقابلے کا انعقاد کیا گیا تھا جس کے تحت مختلف شعبہ جات میں امریکی نوجوان نسل کو کاروباری مواقع کے فروغ ،باہمی تجارت میں وسعت اور نوجوانوں کو خود مختار بنا کر اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا مقصد تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.