کراچی سینٹرل جیل میں مبینہ پولیس تشدد سے جاں بحق ہونے والے شخص منظور شاہ کے اہل خانہ نے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کیا
اتوار 22 مئی 2016 18:08
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 مئی۔2016ء) کراچی سینٹرل جیل میں مبینہ پولیس تشدد سے جاں بحق ہونے والے شخص منظور شاہ کے اہل خانہ نے اتوار کو کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور اپنے بھائی کے مبینہ قتل میں ملوث پولیس ہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر جاں بحق ہونے والے شخص کے بھائی لطف علی شاہ نے میڈیا کو بتایا کہ اس کے بھائی منظور شاہ کو 27 مئی کو اللہ والا چورنگی گلشن حدید سے پولیس نے پکڑ کر غائب کردیا تھا۔
بعد میں 8 فروری کو تھانہ ملیر سٹی میں ایف آئی آر درج کرکے 22 فروری کو جیل بھیج دیا گیا تاہم 8 مارچ کو میرے بھائی کو سول اسپتال لایا گیا اور ہمیں اطلاع موصول ہوئی کہ وہ جاں بحق ہوگیا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ میرے بھائی پر جیل میں تشدد کیا گیا ہے۔ انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ اور وزیر داخلہ سندھ سے مطالبہ کیا کہ اس واقعے کی عدالتی تحقیقات کرائی جائیں اور ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.