کسی کاباپ بھی نوازشریف سے استعفیٰ نہیں لے سکتا،اسفند یار ولی
مائنس وان فارمولانہیں چلے گا،انگوراڈہ افغانستان کاحصہ تھاواپسی اچھااقدام ہے، مولانا فضل الرحمن اپوزیشن کااتحادنہیں توڑسکتے ،صدارتی نظام نے ایک بارملک کودولخت کیا دوبارہ مزیدٹکڑے ہوں گے،سربراہ اے این پی کی نجی ٹی کو انٹرویو میں گفتگو
منگل 24 مئی 2016 22:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 مئی۔2016ء) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیارولی نے کہاہے کہ کسی کاباپ بھی نوازشریف سے استعفیٰ نہیں لے سکتا، مائنس وان فارمولانہیں چلے گا،انگوراڈہ افغانستان کاحصہ تھاواپسی اچھااقدام ہے ،مولانافضل الرحمن اپوزیشن کااتحادنہیں توڑسکتے، جمہوری نظام سے نکلناپاکستان کی تباہی کے مترادف ہوگا،صدارتی نظام نے ایک بارملک کودولخت کیادوبارہ آیاتوملک کے مزیدٹکڑے ہوں گے۔
نجی ٹی وی کودیئے گئے انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ مولانافضل الرحمن میری تیمارداری کیلئے آئے تھے ،مجھے انہوں نے لندن جانے کے بارے میں نہیں بتایا،میرے لندن جانے کی خبروں میں صداقت نہیں ۔انہوں نے کہاکہ خواہشات کسی کی کچھ بھی ہوسکتی ہیں ،اس پرقدغن نہیں لگائی جاسکتی لیکن مولانافضل الرحمن اپوزیشن کااتحاداب نہیں توڑسکتے،اب توٹی اوآرکیلئے پارلیمانی کمیٹی بھی بن چکی ہے اب توڑپھوڑکی گنجائش بھی نہیں اوریہ ٹھیک بھی نہیں رہے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.