حافظ آبادشہرکے متعددعلاقوں میں معمولی بارش کے بعدبجلی غائب

منگل 24 مئی 2016 22:50

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 مئی۔2016ء) حافظ آباد شہر میں گذشتہ روز معمولی بارش کے بعد متعدد علاقوں میں رات دو بجے سے لیکر دن بھر بجلی بندرہی ۔

(جاری ہے)

جس کیوجہ سے شہری واپڈہ کے افسران اور موجودہ حکمرانوں کو کوستے رہے۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ حافظ آباد کے اکثر علاقوں میں بجلی کے ٹرانسفارمرز خراب رہنے سے کئی کئی روز بجلی بند رہتی ہے۔ واپڈہ ذرائع کا کہنا ہے کہ انکے پاس فالتو ٹرانسفارمرز نہ ہیں ۔

متعلقہ عنوان :