ترکی سے ڈی پورٹ ہونے والے 39 پاکستانی وطن پہنچ گئے

بدھ 25 مئی 2016 22:25

ترکی سے ڈی پورٹ ہونے والے 39 پاکستانی وطن پہنچ گئے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 مئی۔2016ء) ترکی سے ڈی پورٹ ہونے والے 39 پاکستانی وطن پہنچ گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی پورٹ ہونے والے افرادکے ایجنٹس کے خلاف مقدمات درج کرے ۔

متعلقہ عنوان :