ملک بھر میں رمضان المبارک کا چاند 29شعبان چھ جون کو نظر آنے کا قوی امکان

جمعرات مئی 20:21

ملک بھر میں رمضان المبارک کا چاند 29شعبان چھ جون کو نظر آنے کا قوی امکان

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 مئی۔2016ء ) ملک بھر میں رمضان المبارک کا چاند 29شعبان چھ جون کو نظر آنے کا قوی امکان ہے ۔ماہرین کے مطابق 6 جون کو غروب آفتاب کا وقت 7 بجکر 36منٹ ہے اور چاند 8بجکر 36منٹ تک نظر آئیگا۔

(جاری ہے)

اس وقت چاند کا افق پر زاویہ 15ڈگری ہو گا۔ 6جون کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 35گھنٹے 46منٹ ہو گی۔ماہرین کے مطابقملک بھر میں رمضان المبارک کا چاند 29شعبان 6جون کو نظر آنے کا قوی امکان ہے اور یکم رمضان المبارک منگل 7جون کو ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :