الیکٹرانک سٹامپ پیپر کا اجرا ء پنجاب حکومت کا تاریخ ساز اقدام ہے‘ڈاکٹر عمر سیف
پہلے دن ضلع گوجرانوالہ میں22لاکھ روپے سے زائد مالیت کے سٹامپ پیپر پنجاب بینک سے فروخت ہوئے، جعل سازی ، فراڈاور حکومتی خزانہ کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ ہوگا‘اجلاس سے خطاب
جمعرات 26 مئی 2016 20:45
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مئی۔2016ء ) پنجاب آئی ٹی بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ الیکٹرانک سٹامپ پیپر کے اجرا سے پنجاب میں شفافیت کے حوالے سے نئے باب کا اضافہ ہوا ہے جس سے سٹامپ پیپر سے متعلقہ جعل سازی، دفاتر کے چکروں اور جائیداد کی خریدو فروخت کے فراڈکا خاتمہ ممکن ہوگا۔وہ ارفع سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک میں منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔
انہوں نے پی آئی ٹی بی اور بورڈ آف ریونیو پنجاب کے اشتراک سے شروع کیے گئے ای۔ سٹامپنگ پراجیکٹ کے تحت گوجرانوالہ سے آج پہلا ای۔ سٹامپ پیپرکامیابی سے جاری ہونے پرخوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے گڈ گورننس کے ایجنڈے کی تکمیل کے علاوہ جعلی سٹامپ پیپر کی شکل میں سرکاری خزانے کو پہنچنے والے مالی نقصان کا ازالہ بھی کرے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
کسان بورڈ پاکستان کا احتجاجی دھرنوں کا اعلان
-
آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری و نجی اشتراک کے تحت بننے والے کامیاب منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
-
پاک ایران تجارتی معاہدوں پر امریکی دھمکی ورلڈ آرڈر کی ناکام صورتحال میں ناکارہ دھمکی ہے
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.