چینی کمپنیوں نے اٹلی کے معروف چینل کے 65فیصد شیئرز خرید لئے

جمعرات 26 مئی 2016 21:41

چینی کمپنیوں نے اٹلی کے معروف چینل کے 65فیصد شیئرز خرید لئے

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 مئی۔2016ء) چین کی دو بڑی معروف کمپنیوں نے اٹلی کے سپورٹس چینیل کے 65فیصد شیئرز اپنے نام کر لئے ۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق شنگھائی اور بیجنگ کی دو کمپنیوں نے دنیا کے سب سے معروف چینل ایم پی سلوا جس کی نشریات 215ممالک میں دیکھی جاتی ہیں کے 65فیصد شیئرز خرید لئے ہیں ۔ اس چینل کے ذریعے دنیائے فٹ بال کی معروف ترین انگلش پریمئم لیگ اور فارمولا ون کا ریس بھی دنیا بھر میں نشر کی جاتی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :