کوئٹہ ،تین افراد کا حملہ ،ایک شخص زخمی

جمعرات 26 مئی 2016 21:55

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 مئی۔2016ء) نوشکی کے علاقے میں 3 افراد نے حملہ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز نوشکی کے علاقے میں کلی جما ل الدینی کے قریب تین افراد نے ڈنڈوں اور سریوں سے وار کر کے ایک شخص احمد علی کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے زخمی کو ہسپتال پہنچا دیا گیا مزید کا رروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :