اوباما کا کرائے کا مکان مسجد سے 325 میٹر کی نزدیکی پر واقع
مسجد کے مینار سے بلند ہونے والی اذان کی پکار پورے علاقے میں سنائی دیتی ہے
جمعہ 27 مئی 2016 22:16
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مئی۔2016ء) امریکی صدر باراک اوباما اپنی مدت صدارت ختم ہونے کے بعد آئندہ برس جنوری میں وہائٹ ہاؤ س سے منتقل ہو کر جس مکان میں سکونت اختیار کریں گے وہ مغربی دنیا کی ایک سب سے بڑی مسجد اور اسلامی مرکز سے زیادہ دور نہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں نئے صدر کا انتخاب رواں سال 8 نومبر کو ہوگا۔
اوباما، ان کی اہلیہ اور دونوں بیٹیاں جس گھر میں قیام کریں گے اس کا ماہانہ کرایہ 22 ہزار ڈالر ہے۔ 1928 میں تعمیر ہونے والا یہ مکان اس کے حالیہ مالک جو لاک ہارٹ نے 2014 میں 52 لاکھ 95 ہزار ڈالر میں خریدا تھا۔ لاک ہارٹ سابق صدر بل کلنٹن کے دور میں وہائٹ ہاس کے پریس سکریٹری تھے۔ امریکی دارالحکومت کے علاقے کالوراما میں 8200 مربع فٹ رقبے پر واقع یہ مکان 8 بیڈروم اور 9 بیت الخلا پر مشتمل ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.