45خطرناک سکولوں میں نئے کمروں کی تعمیر کیلئے12کروڑ8لاکھ23ہزارروپے کے فنڈز جاری
جمعہ 27 مئی 2016 23:13
خانیوال۔27مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 مئی۔2016ء)ڈی سی او خالد محمودشیخ نے ضلع بھر کے 45خطرناک سکولوں میں نئے کمروں کی تعمیر کے لئے12کروڑ8لاکھ23ہزارروپے کے فنڈز جاری کئے گئے ہیں تفصیل کے مطابق گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول محمدشاہ کے لئے 17لاکھ38ہزارروپے ،گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول6-AHکو13لاکھ16ہزارروپے ،گورنمنٹ ہائی سکول123/10-Rکو 35لاکھ59ہزارروپے ،گورنمنٹ ہائی سکول پانچ کسی کو51لاکھ76ہزارروپے ،گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول شام کوٹ کو9لاکھ16ہزارروپے ،گورنمنٹ گرلز ماڈل سکول کوٹ افتخار حسین کو23لاکھ64ہزارروپے ،گورنمنٹ ہائی سکول 7/9-Rکو58لاکھ76ہزارروپے گورنمنٹ ہائی کول اسلامیہ خانیوال کو26لاکھ8ہزارروپے ،گورنمنٹ ہائی سکول45/10-Rکو33لاکھ36ہزارروپے ،گورنمنٹ ہائی سکول98/15-Lکو45لاکھ28ہزارروپے ،گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تلمبہ کو46لاکھ34ہزارروپے ،گورنمنٹ پرائمری سکول112/10-Rکو14لاکھ35ہزارروپے ،گورنمنٹ پرائمری سکول بلوچن والا کو7لاکھ46ہزارروپے ،گورنمنٹ گرلز مڈل سکول137/10-rکو 13لاکھ89ہزارروپے ،گورنمنٹ ہائی سکول کبیروالہ کو 28لاکھ58ہزارروپے ،گورنمنٹ ہائی سکول ممدال کو16لاکھ64ہزارروپے ،گورنمنٹ ہائی سکول چک نورنگ شاہ کو15لاکھ29ہزارروپے ،گورنمنٹ ماڈل سکول خان بہادرگرھ کو11لاکھ 90ہزارروپے ،گورنمنٹ گرلز ماڈل سکول4-Dکو8لاکھ روپے ،گورنمنٹ گرلز ماڈل کول چک حیدر آباد کو9لاکھ64ہزارروپے ،گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول کوٹ دیوان کو14لاکھ65ہزارروپے ،گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چک سلطان محمود کو6لاکھ65ہزارروپے ،گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول 13ڈی کو8لاکھ روپے ،گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول 16ڈی کو2لاکھ89ہزارروپے گورنمنٹ گرلز ماڈل سکول جسونکاں کو 12لاکھ41ہزارروپے ،گورنمنٹ گرلز پرائمری ماڈل سکول5ڈی درکھانہ کو13لاکھ89ہزارروپے ،گورنمنٹ ہائی سکول79/15-Lکو13لاکھ89ہزارروپے ،گورنمنٹ 2اے ایچ کو 12لاکھ65ہزارروپے ،گورنمنٹ ہائی سکول 81-82/10-Rکو 16لاکھ73ہزارروپے ،گورنمنٹ گرئز ماڈل سکول9/9Rکوٹ سرگانہ کو23لاکھ10ہزارروپے ،گورنمنٹ گرلز ماڈل سکول9-Vکو 14لاکھ65ہزارروپے ،گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول79/15-Lکو12لاکھ65ہزارروپے ،گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول 66-A/15-Lکو11لاکھ90ہزارروپے ،گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول61/10-Rکو9لاکھ35ہزارروپے ،گورنمنٹ ہائی سکول127/15-Lکو 17لاکھ9ہزارروپے ،گورنمنٹ پرائمری سکول20/8-Rکو13لاکھ76ہزارروپے ،گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تلمبہ کو13لاکھ89ہزارروپے ،گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 116/15-Lکو13لاکھ89ہزارروپے ،گورنمنٹ گرلز ہائی سکول119/15-Lکو13لاکھ89ہزارروپے ،گورنمنٹ گرلز ماڈل سکول چوغتہ پنجانہ تلمبہ کو11لاکھ42ہزارروپے ،گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول56/15-Lکو14لاکھ54ہزارروپے ،گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول85/15-Lکو 12لاکھ61ہزارروپے کے فنڈز دیئے گئے ہیں ۔
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.