اسلام آباد، پولیس ، رینجرز اور حسا س ادروں کا سر چ آ پر یشن ، 3مشتبہ افراد کو حر است میں لے لیا گیا

ہفتہ 28 مئی 2016 21:12

اسلام آباد، پولیس ، رینجرز اور حسا س ادروں کا سر چ آ پر یشن ، 3مشتبہ افراد ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 مئی۔2016ء پولیس ، رینجرز اور حسا س ادروں کا سر چ آ پر یشن ، 300کے قریب لو گو ں کے کو ائف کی جانچ پڑ تا ل کی گی ۔ 140کے قریب گھر وں کو سرچ کیا گیا ،40گا ڑ یو ں اور مو ٹر سائیکلوں کو چیک کیا گیا ، 03مشتبہ افراد کو حر است میں لیا گیا ۔سر چ آ پر یشن کلنجر، گا ند ھیاں ، میر ا با دی اور گر دنو اح میں گیا ۔

تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز اسلام آ باد پو لیس ،پا کستا ن رینجر ز اور سیکور ٹی اداروں کے افسران و جو انو ں نے تھا نہ ما ر گلہ اور شالیمار پولیس کا کلنجر، گا ند ھیاں ، میر ا با دی اور گردو نواح میں سر چ آ پر یشن کیا ۔ اس سر چ آ پر یشن میں ڈی ایس پی اور ایس ایچ اوز سمیت دیگر افسران بھی شامل تھے۔ دوران سر چ آ پر یشن03مشتبہ افراد کو حر است میں لے کرتحقیقات کی جا رہی ہیں ۔

(جاری ہے)

300کے قریب لو گو ں کے کو ائف کی جانچ پڑ تا ل کی گی۔ 140کے قریب گھر وں کو سرچ کیا گیا ،40گا ڑ یو ں اور مو ٹر سائیکلوں کو چیک کیا گیا ایک شخص کے خلاف تھا نہ شالیمار میں اسلحہ بر آمد گی سے متعلق مقدمہ درج کیا گیا ۔ ایس ایس پی آ پر یشز اسلام آ باد سا جد کیا نی کہا کہ اس سر چ آ پر یشن کا مقصد اسلام آبا دمیں سکیورٹی کو فول پروف بنانا اور اسلام آباد کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے تاکہ کوئی شرپسند اپنے مذموم مقصد میں کامیاب نہ ہو سکے۔ انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یت کی ہے کہ وہ سر چ آ پر یشن کوجا ری رکھیں چیکنگ کو مو ثر بنا ئیں اور اپنے علا قوں میں پٹر ولنگ کو مزید سخت کر یں

متعلقہ عنوان :