وزیراعظم نوازشریف کے علاج کے اخراجات فیملی اٹھا رہی ہے،مریم نوازکا ٹویٹ

ہفتہ 28 مئی 2016 22:35

وزیراعظم نوازشریف کے علاج کے اخراجات فیملی اٹھا رہی ہے،مریم نوازکا ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 مئی۔2016ء ) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے علاج کے اخراجات فیملی اٹھا رہی ہے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نوازنے کہا کہ وزیراعظم کے علاج کے اخراجات فیملی خود اٹھا رہی ہے ۔