چارسدہ کے سات سالہ لاپتہ طفیل کے بھارت میں موجودگی کا سراغ مل گیا

ہفتہ 28 مئی 2016 23:06

چارسدہ کے سات سالہ لاپتہ طفیل کے بھارت میں موجودگی کا سراغ مل گیا

چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 مئی۔2016ء) چارسدہ کے سات سالہ لاپتہ طفیل کے بھارت میں موجودگی کا سراغ مل گیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق چارسدہ کے رہائشی سات سالہ طفیل دو سال قبل سرباب روڈ سے لاپتہ ہوا تھا والدین نے دو سال قبل پڑانگ تھانے میں لاپتہ طفیل کے حوالے سے ایف آئی آر درج کرائی تھی سوشل میڈیا پر طفیل کے بھارت کے صوبہ راجھستان کے علاقے گنگا کے تھانے یں موجودگی کی اطلاع ملی ہے والدین کی جانب سے طفیل کی بازیابی کے لئے حکومت سے سفارتی سطح پر کوششیں تیز کرنے کی اپیل کی ہے طفیل کے گھر والوں نے گمشدہ بچے کی بھارت میں موجودگی کی تصدیق کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :