سعودی عرب میں پہلا روزہ 6جون کو ہوگا: سعودی ماہر فلکیات

muhammad ali محمد علی ہفتہ 28 مئی 2016 23:51

سعودی عرب میں پہلا روزہ 6جون کو ہوگا: سعودی ماہر فلکیات

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28 مئی۔2016ء) سعودی ماہر فلکیات کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سعودی عرب میں پہلا روزہ 6 جون کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ماہر فلکیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک میں رمضان المبارک کا آغاز 6 جون سے ہو جائے گا۔

(جاری ہے)

رمضان المبارک کا چاند 5 جون کو نظر آ جائے گا جبکہ پہلا روزہ 6 جون کو ہو گا۔ سعودی عرب میں رواں سال رمضان میں روزے کا دورانیہ 15 گھنٹوں سے زیادہ ہوگا۔

متعلقہ عنوان :