ماہ رمضان کی آمد:مظفر آباد میں منافع خوروں نے اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

منگل 31 مئی 2016 13:42

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 مئی۔2016ء) ماہ رمضان کی آمد منافع خوروں نے عوام کو لوٹنے کے لئے اشیاء خوادونوش میں ملاوٹ کرتیاور قیمت میں اضافہ گوشت کی قیمت میں بھی بے پناہ اضافہ شہری پریشان دال 160روپے کلو مرغی190تا 200روپے کلو فروخت ہونے لگی پرائس کنٹرول بے بس چیک ان نہیں نہ ہونے کے برابر ہے دوکاندار نے اپنی اپنی قیمتے چسپاہ رکھی ہیں تفصیلات کے مطابق رمضان لمبارک کو چند روز باقی ہے مگر دارلحکومت مظفرآباد میں منافع خوروں نے عوام کو لوٹنے کے لئے مختلف وجہ استعمال کرنا شروع کردی اشیاء خوردونوش جن میں آٹا گھی آئل چاول سوجی معدہ دال چینی میں ملاوٹ جبکہ وزن میں ایک سے دو کلو کی کمی کر کے قیمت پوری وصول کی جاتی ہے جبکہ ایک طرف160روپے کلو مرغی190روپے فروخت ہوتی ہے اور گوشت میں پانی بھر کے زاہد قیمتیں وصول کی جاتی یہ عوام کے لئے ٹھیک نہیں شہری گوشت استعمال کرنے سے بیمار ہونے لگے پرائس کنٹرول کمیٹی کے پاس چیک ان ایکشن نہ ہونے کے باعث شہر میں اپنی اپنی ریٹ لمٹ چسپاہ رہے ہے جن پر کوئی کاروائی نہیں ہوئی عوام نے پرائس کنٹرول کمیٹی سمیت ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ رمضان کے بابرکت مہینے میں قیمتوں میں کمی اور صاف اشیاء فروخت کرنے پر شہر کے اندر مختلف سیل بنائے جہاں بروقت کاروائی ہو سکے

متعلقہ عنوان :