جسٹس صاحبان 30مئی سے سرکٹ بنچ میرپور میں مقدمات کی سماعت کرینگے

منگل 31 مئی 2016 15:07

مظفرا ٓباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیرشریعت کورٹ کی ہدایت پر آزاد جموں وکشمیر شریعت کورٹ کے ججز جسٹس ایم تبسم آفتاب علوی اور جسٹس صداقت حسین راجہ مورخہ 30مئی2016سے08جون2016تک سرکٹ بینچ میرپور میں مقدمات کی سماعت کریں گے ۔