حمزہ اور میرا تعلق نواز شریف اور شہباز شریف جیسا ہے: مریم نواز

muhammad ali محمد علی جمعرات 2 جون 2016 20:25

حمزہ اور میرا تعلق نواز شریف اور شہباز شریف جیسا ہے: مریم نواز

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔02جون 2016ء) مریم نواز کا کہنا ہے کہ حمزہ اور میرا تعلق نواز شریف اور شہباز شریف جیسا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز کا کہنا ہے کہ حمزہ اور میرا تعلق نواز شریف اور شہباز شریف جیسا ہے۔

(جاری ہے)

خاندان میں اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ اگر پارٹی نے اجازت دی تو 2018 کا الیکشن ضرور لڑوں گی۔