پاک فوج نے عسکریت پسندوں پر نطر رکھنے کیلئے علاقے میں موجود گھروں کی چھتیں ہٹا دیں
محمد علی جمعہ 3 جون 2016 02:26
جنوبی وزیرستان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 جون۔2016ء) پاک فوج نے عسکریت پسندوں پر نطر رکھنے کیلئے علاقے میں موجود گھروں کی چھتیں ہٹا دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عسکریت پسندوں کی پناہ گاہوں پر نطر رکھنے اور فضائی جائزہ لینے کیلئے پاک فوج کی جانب سے جنوبی وزیرستان میں فضائی کارروائیوں کے نتیجے میں تباہ ہونے والے گھروں کی چھتیں ہٹا دی گئی ہیں۔
اس حوالے سے پاک فوج کے ایک عہدیدار کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ فوج نے ان گھروں کی چھتیں ہٹا دی ہیں تاکہ اس بات کا بہتر فضائی جائزہ لیا جاسکے کہ کہیں عسکریت پسند ان قلعہ نما کچے گھروں میں پناہ تو نہیں لے رہے۔ تاہم ایک جانب جنگ کے دوران لوگوں کے گھروں کو نقصان پہنچا ہے وہیں دوسری جانب پاکستانی حکام نے اس علاقے میں موجود مختلف دیہاتوں میں سڑکوں کی دوبارہ تعمیر اور اسکولوں اور ہسپتالوں کی تعمیر کے ساتھ ساتھ پانی کی فراہمی کا کام بھی مکمل کرلیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.