نام نہاد مذاکرات مردہ گھوڑا اور اسرائیل کی خدمت ہے، ڈاکٹر احمد بحر
جمعہ 3 جون 2016 16:13
غزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جون۔2016ء) فلسطینی پارلیمنٹ کے ڈپٹی سپیکر اور ممتاز سیاستدان ڈاکٹر احمد بحر نے فرانس کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے عالمی کانفرنس کے اعلان کو مردہ گھوڑا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی کانفرنسوں کا مقصد صہیونی ریاست کو فائدہ پہنچانا ہے۔ فلسطینی قوم کے چھینے گئے حقوق اس طرح کے اقدامات سے انہیں نہیں دیئے جا سکتے۔
اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر احمد بحر کا کہنا تھا کہ مغربی ممالک جس نام سے مرضی عالمی امن کانفرنسیں منعقد کریں۔ اس طرح کی تمام کانفرنسوں کا مقصد صہیونی ریاست کی مفت میں خدمت کے سوا اور کچھ نہیں ہے۔ رہے فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان امن بات چیت کی بحالی کی اقدامات اور کوششیں تو وہ بھی مردہ گھوڑا ہے جس میں جان ڈالنے کی ناکام کوششیں کی جا رہی ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.