آف شور کمپنیز سے متعلق 21 اپریل سے کام چل رہا ہے ، برن میں سوئس اتھارٹی کے ساتھ میٹنگ طے ہو چکی ہے ، سوئس اتھارٹی کے ساتھ میٹنگ جون میں ہو گی

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کانجی ٹی وی کو انٹرویو

جمعہ 3 جون 2016 22:45

آف شور کمپنیز سے متعلق 21 اپریل سے کام چل رہا ہے ، برن میں سوئس اتھارٹی ..

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 جون۔2016ء ) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ آف شور کمپنیز سے متعلق 21 اپریل سے کام چل رہا ہے ، برن میں سوئس اتھارٹی کے ساتھ میٹنگ طے ہو چکی ہے ، سوئس اتھارٹی کے ساتھ میٹنگ جون میں ہو گی ۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ آف شور کمپنیز کے متعلق 21 اپریل سے کام چل رہا ہے ۔

آف شور کمپنیز کے متعلق سوئس اتھارٹی کے ساتھ میٹنگ جون میں ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس معاملے کو حل کرنے کی کوشش جاری انہوں نے کہا کہ سوئس اتھارٹی کے ساتھ جون میں میٹنگ ہو گی تو معاملے پر حل نکل آئے گا ۔وزیر خزانہ نے کہا کہ کوشش کی ہے کہ بہتر سے بہتر بجٹ پیش کریں۔ اپوزیشن کو بھی بار بار کہتا ہوں کہ ہمارے ساتھ بیٹھیں اور بات کریں ۔ معاشی روڈ میپ طے ہونا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ سب سیاسی پارٹیوں کو ہمارے معاشی روڈ میپ پر متفق ہونا چاہیے ۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ کوئی نہیں کہہ رہا کہ پانامہ کے معاملے میں عام استثناء دے دیا جائے ۔……

متعلقہ عنوان :