ایس ایچ او شپ کورس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے 8آفیسر ز شہر کے مختلف تھانوں میں بطور ایس ایچ او تعینات
جمعہ 3 جون 2016 23:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جون۔2016ء ) ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے کہا ہے کہ ایس ایچ او شپ کورس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے پہلے 8آفیسر زکو شہر کے مختلف تھانوں میں بطور ایس ایچ او تعینات کر دیا ۔آئندہ بھی اسی طرح کے کورسسز جاری رہیں گے جس سے تھانوں میں تعینات بہتر کارکردگی دکھانے والے آفیسرز کو ایس ایچ او شپ کا موقع فراہم کیاجائے تاکہ وہ نئے جذبے کے ساتھ آکر جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن کریں اور عام آدمی کو ریلیف دے سکیں۔
ڈی ٓآئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے سب انسپکٹر شکو ر بیگ کو بطور ایس ایچ او ہنجروال ، سب انسپکٹر وقاص کو بطور ایس ایچ او شیرا کوٹ ، سب انسپکٹر محمد تنویر کو بطور ایس ایچ اوشمالی چھاؤنی،سب انسپکٹر محمد زبیر کو بطور ایس ایچ او تھانہ ڈیفنس اے، سب انسپکٹرضیا الحق کو بطور ایس ایچ او تھانہ ڈیفنس بی اور سب انسپکٹربلال حنیف کو بطور ایس ایچ او تھانہ اچھرہ تعینات کر دیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.