رواں اسلامی سال کیلئے زکوة کانصاب35,557روپے مقرر

جمعہ 3 جون 2016 23:10

رواں اسلامی سال کیلئے زکوة کانصاب35,557روپے مقرر

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 جون۔2016ء)وزارت مذہبی امورنے رواں اسلامی سال کیلئے زکوة کاحساب مقررکردیا،زکوة کانصاب35,557روپے مقررکیاگیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت مذہبی امورنے رواں اسلامی سال کیلئے زکوة کانصاب ساڑھے 35ہزارروپے مقررکیا۔یکم رمضان کوبینک اکاوٴنٹس سے ڈھائی فیصدکٹوتی ہوگی ،پچھلے سال زکوة کانصاب36ہزارسے اوپرمقررکیاگیاتھا