مقبوضہ کشمیر : بھارتی پولیس کی چیرہ دستیوں کیخلاف سرینگر میں مظاہرہ

ہفتہ 4 جون 2016 14:37

سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 جون۔2016ء) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس کی چیرہ دستیوں کے خلاف لوگوں نے سرینگر میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق لوگ سرینگر کے علاقے مائسمہ میں سڑکوں پر نکل آئے اور بھارتی پولیس کی طرف سے رات کے وقت گھروں پر چھاپوں کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں فلک شگاف نعرے لگائے۔

متعلقہ عنوان :