نیدرلینڈ زرعی مصنوعات برآمد کرنے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے
ہفتہ 4 جون 2016 16:28
راولپنڈی۔04 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 جون۔2016ء) صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان اور نیدرلینڈ کے مابین تجارت میں 20فیصدسے زائد اضافہ ہوا ،کاروبار دوست پالیسیوں کی بدولت رواں سال دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر تک پہنچ جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نیدرلینڈ کو اعلیٰ معیار کے باسمتی چاول ، آم اور کنو برآمد کر رہا ہے جس میں اضافے کی بہت گنجائش موجود ہے۔
وزیر زراعت نے کہا کہ نیدرلینڈ زرعی مصنوعات برآمد کرنے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے جس کی زرعی میدان میں جدید تحقیق سے پاکستان بھرپور فائدہ اٹھا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا میں دودھ کی پیدوار کے حوالے سے چوتھے نمبر پر ہے اس لیے ہالینڈ پاکستان میں دودھ کے پراسیسنگ پلانٹ لگا کر دونوں ملکوں کے مابین اشتراک میں اضافہ کر سکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.