کاشتکاروں کو معلومات کی فراہمی کیلئے محکمہ زراعت نے ہیلپ لائن جاری کردی

بدھ 8 جون 2016 13:10

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جون۔2016ء)محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان کے مطابق ماہِ رمضان میں پنجاب زرعی ہیلپ لائن کے اوقاتِ کار صبح 08:00بجے تا شام 05:00بجے تک ہوں گے۔

(جاری ہے)

کاشتکار ان اوقات میں اپنے زرعی امور اور جدید پیداواری ٹیکنالوجی سے متعلق معلومات و رہنمائی حاصل کرنے کے لیے 0800-15000 اور0800-29000پر کال کر سکتے ہیں