بار بار ادائیگی سے عمرے کی افادیت اور ثواب ختم ہونے کا گمان پیدا ہو سکتا ہے: سعودی مفتی اعظم

muhammad ali محمد علی بدھ 8 جون 2016 22:38

بار بار ادائیگی سے عمرے کی افادیت اور ثواب ختم ہونے کا گمان پیدا ہو ..

ریاض (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08جون۔2016ء) سعودی مفتی اعظم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بار بار ادائیگی سے عمرے کی افادیت اور ثواب ختم ہونے کا گمان پیدا ہو سکتا ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ کی جانب سے ایک اہم بیان سامنے آیا ہے. سعودی مفتی اعظم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بار بار ادائیگی سے عمرے کی افادیت اور ثواب ختم ہونے کا گمان پیدا ہو سکتا ہے. چند ہفتوں میں متعدد بارعمرے کی ادائیگی دیگرافراد کیلیے مشکلات پیدا کرتی ہے.