لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب کار میں دھماکہ

muhammad ali محمد علی بدھ 8 جون 2016 22:58

لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب کار میں دھماکہ

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 جون ۔2016ء) لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب کار میں دھماکہ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب ہنگامی صورتحال دیکھنے میں آئی ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کی جانب سے اسرائیلی سفارت خانے کے قریب ایک گلی میں موجود مشکوک کار کی نشاندھی پر گلی کو فوری خالی کروا لیا گیا۔ بعد ازاں کار کو پولیس کی جانب سے دھماکے سے تباہ کر دیا گیا۔ دھماکے کے نیتجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :