اندھے قتل کے مقدمے میں ملزم کوشک کافائدہ دیتے ہوئے بری کرنے کاحکم

بدھ 8 جون 2016 23:04

ملتان ۔08 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 جون ۔2016ء) سیشن جج ملتان قیصر نذیر بٹ نے اندھے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو شک کافائدہ دے کر بری کرنے کا حکم دیاہے فاضل عدالت میں تھانہ ممتاز آباد کے مطابق شہزاد نے سال 2014ء میں مقدمہ درج کرایا کہ اس کے بھائی سرفراز کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر قتل کردیاہے بعد ازاں ضمنی بیان پرملزم کامران کو مقدمہ میں شامل کیا گیا ملزم کے مطابق وہ بالکل بے گناہ ہے اور اس کو بدنیتی سے مقدمہ میں ملوث کیا گیا ہے اس لئیبری کرنے کا حکم دیا جائے۔

متعلقہ عنوان :