اسلامیہ کالج میں موسم گرما کی تعطیلات شروع ہوگئیں

جمعرات 9 جون 2016 11:22

پشاور ۔09جون( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 جون ۔2016ء ) اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات شروع ہوگئیں ۔چھٹیوں کے دوران 19اگست تک تمام تدریسی شعبہ جات بندرہیں گے ۔یونیورسٹی انتظامیہ نے تعطیلات کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :