ترکی، نیوزی لینڈ، آئرلینڈ اور دیگر ممالک نے بھارت کی نیوکلئیر سپلائرز گروپ میں شمولیت کی مخالفت کر دی

muhammad ali محمد علی جمعرات 9 جون 2016 18:57

ترکی، نیوزی لینڈ، آئرلینڈ اور دیگر ممالک نے بھارت کی نیوکلئیر سپلائرز ..

انقرہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09جون۔2016ء) ترکی، نیوزی لینڈ، آئرلینڈ اور دیگر ممالک نے بھارت کی نیوکلئیر سپلائرز گروپ میں شمولیت کی مخالفت کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھارت کو امریکا کی جانب سے نیوکلئیر سپلائرز گروپ میں شمولیت کیلئے حمایت ملنے کے باوجود بڑا دھچکا پہنچا ہے۔ پاکستان کی کامیاب لابنگ کی وجہ سے ترکی، نیوزی لینڈ، آئرلینڈ اور آسٹریا نے بھارت کی نیوکلئیر سپلائرز گروپ میں شمولیت کی مخالفت کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :