ایرانی صدر کا وزیر اعظم نواز شریف کی صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

جمعرات 9 جون 2016 23:17

ایرانی صدر کا وزیر اعظم نواز شریف کی صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا ..

تہران /لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جون ۔2016ء) ایرانی صدر حسن روحانی نے وزیر اعظم نوازشریف کی صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایرانی صدر نے وزیر اعظم نوازشریف کو خط لکھا جس میں نواز شریف کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا کی گئی ۔ایرانی صدر نے وزیر اعظم نواز شریف کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا ۔