افغان فوج نے طورخم بارڈر پر پاکستان کی حدود کے اندر حملہ کیا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
محمد علی پیر 13 جون 2016 20:13
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12جون۔2016ء) ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ افغان فوج نے طورخم بارڈر پر پاکستان کی حدود کے اندر حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے ادارے آئی ایس پی آر کے سربراہ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ افغان فوج نے طورخم بارڈر پر پاکستان کی حدود کے اندر حملہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
افغان فوج کی جانب سے طورخم بارڈر پر پاکستان میں 37 کلومیٹر کی حدود کے اندر زیر تعمیر بارڈر گیٹ پر حملہ کیا گیا ہے۔
افغان فوج کی جانب سے زیر تعمیر گیٹ پر مسلسل فائرنگ کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے گیٹ کا نقشہ بھی میڈیا کے سامنے پیش کر دیا گیا ہے کہ جبکہ یہ بتایا گیا ہے کہ زیر تعمیر گیٹ دہشت گردوں کی نقل و حرکت روکنے کیلئے بہت ضروری ہے۔ گیٹ سے آنے جانے والے تمام افراد کی دستاویزات سختی سے چیک کی جائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل کا ایران پر’ ’میزائل حملہ“ کرنے کا دعوی
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں ..
-
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.