میڈیکل یونیورسٹی نے انٹری ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا

منگل 14 جون 2016 11:56

پشاور۔14جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 جون۔2016ء) خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاور نے صوبے کے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے ایٹا انٹری ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا‘ یونیورسٹی کے اعلامیہ کے مطابق آن لائن رجسٹریشن کا عمل 22جون سے شروع ہوگا‘ رجسٹریشن کیلئے آخری تاریخ 15جولائی مقرر کی گئی ہے جبکہ انٹری ٹیسٹ کا انعقاد 24جولائی کو صبح 9بجے پشاور‘ایبٹ آباد‘سوات اور ڈی آئی خان میں بیک وقتہوگا۔

متعلقہ عنوان :