پشاور یونیورسٹی میں سنٹرلائزمارکنگ سسٹم رائج کرنے کا کا مطالبہ

منگل 14 جون 2016 11:56

پشاور۔14جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 جون۔2016ء) صوبے بالخصوص پشاور کے تعلیمی اور سماجی حلقوں نے امتحانی نتائج کی بروقت تیاری کیلئے سنٹر لائزمارکنگ سسٹم کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے پشاور یونیورسٹی کی مجازاتھارٹی اور باڈیز سے جامعہ میں مذکورہ سسٹم رائج کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

(جاری ہے)

ان حلقوں کے مطابق سنٹر لائز سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے امتحانی نتائج کئی کئی مہینے بلکہ بعض اوقات طویل عرصہ تک التواء کاشکار ہوجاتے ہیں اور یوں طلباء اور نتائج کے منتظر دوسرے امیدواروں کا وقت ضائع ہوتاہے۔

متعلقہ عنوان :