دکا نوں کی صفا ئی کے معیا ر اورکھا نے پینے کی اشیا کے معیا ر کو حفظا نِ صحت کے اصو لو ں کے مطا بق بہتر بنائیں، راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی ہدایت
منگل 14 جون 2016 20:59
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 جون ۔2016ء) راولپنڈی کنٹو نمنٹ بورڈ نے اشیا ء خوردو نو ش فروخت کر نے وا لو ں کوخبردار کیا ہے کہ وہ اپنی دکا نا ت وغیرہ کی صفا ئی کے معیا ر اورکھا نے پینے کی اشیا کے معیا ر کو حفظا نِ صحت کے اصو لو ں کے مطا بق بہتر بنائیں بصو رت دیگر کینٹ بورڈ عملہ ایک ہفتہ کے بعد کینٹ کے تما م علا قو ں کا دورہ کرے گا اور کینٹ میں مو جو دتما م اشیائے خو ردو نوش جن میں تما م ہو ٹل ، ریسٹو رنٹ ، بیکر یاں بیف شا پز ، فروٹ شا پز وغیرہ فروخت کر نے وا لو ں کے صفا ئی کے معیا ر کو چیک کیا جا ئے گا غیر معیا ری صفا ئی اور نا قص خوراک پا ئے جا نے پر ایسے دکا ندارو ں کے خلا ف قا نو نی کا روائی عمل میں لا تے ہو ئے بھا ری جر ما نے اور دکا نیں سر بمہر بھی کی جا ئیں گی اس ضمن میں ایسے دکا ندارو ں کو با ور کرا یا جاتا ہے کہ وہ اپنی دکا نا ت کی صفا ئی اور خورا ک کے معیا ر کو بہتر بنا ئیں تا کہ عوا م کو بہتر اشیا ء خو رد نو ش مہیا کی جا سکیں اس ضمن میں کسی قسم کی رعا یت نہیں بر تی جا ئیگی ۔
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.