بارش کے باعث متعدد فیڈر ٹرپ، بروقت بحال کرکے بجلی کی سپلائی شروع کر دی گئی،لیسکو حکام

منگل 14 جون 2016 23:19

لاہور۔14 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 جون ۔2016ء ) صوبائی دارلحکومت لاہور میں منگل کے روز ہونیوالی بارش کے باعث متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے جس کی وجہ سے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کے نظام میں تعطل پیدا ہو گیا،لیسکو حکام کے مطابق ٹرپ ہونیوالے فیڈرز کو محکمہ کے عملہ نے بروقت بحال کرکے بجلی کی سپلائی شروع کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :