اورلینڈو میں واقع ڈزنی لیند کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی

muhammad ali محمد علی بدھ 15 جون 2016 00:08

اورلینڈو میں واقع ڈزنی لیند کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی

اورلینڈو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔14جون 2016ء) اورلینڈو میں واقع ڈزنی لیند کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل امریکی شہر اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے کلب پر قتل و غارت کے واقعے کے بعد ایک اور ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

اورلینڈو میں واقع مشہور ڈزنی پارک کے قریب آگ بھڑک اٹھی ہے۔ آگ کے باعث پارک میں موجود مشہور واٹر پارک شدید متاثر ہوا ہے۔ فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بھجانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔