ٹیوٹا ایکور مین پاور ریسورسزکے تعاون سے سالانہ 3ہزار ماہر افرادی قوت ملائشیاء بھجوائے گی، معاہدہ طے پا گیا
بدھ 15 جون 2016 13:34
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 جون ۔2016ء) ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا) ایکور مین پاور ریسورسزکے تعاون سے سالانہ 3ہزار ماہر افرادی قوت ملائشیاء بھجوائے گی، اس سلسلے میں دونوں اداروں کے مابین باقاعدہ معاہدہ ہو گیا، مفاہمتی یادداشت پر چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایکور مین پاور ریسورسزچوہدری فرحان نے دستخط کئے۔
اس موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا جواد احمد قریشی اور دیگر ٹیوٹا افسران موقع پر موجود تھے۔عرفان قیصر شیخ نے کہاکہ ملائشیاء میں مختلف سیکٹر ز میں ٹیوٹا کے فارغ التحصیل نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے ایکور مین پاور سلوشن تعاون کرے گی۔ماہر افرادی قوت کو مختلف شعبوں بشمول کنسٹرکشن ، ایلومینیم فیبریکیٹر، فٹر، جنرل ورکرز، ہاسپٹیلیٹی اور دیگرشعبوں میں روزگارفراہم کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.