آصف علی زرداری کی پاکستان کے بارڈرپرافغانستان کی طرف سے فائرنگ کی سخت الفاظ میں مذمت

جمعرات 16 جون 2016 21:35

آصف علی زرداری کی پاکستان کے بارڈرپرافغانستان کی طرف سے فائرنگ کی سخت ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جون ۔2016ء) سابق صدرآصف علی زرداری کی پاکستان کے بارڈرپرافغانستان کی طرف سے فائرنگ کی سخت الفاظ میں مذمت۔اپنے مذمتی بیان میں انھوں نے کہااسں سلسلے کوفوری طورپربند ہوناچاہیے۔

(جاری ہے)

کوئی بھی ملک پاکستان کوبلیک میل نہیں کرسکتااوردوسرے ملکوں کو کسی اورکیلیے کام کرنابندکردیناچاہیے۔اس طرح کیواقعات پختون روایات کے بھی خلاف ہیں۔سرحدکے اس پار بھی پختونوں سے ہمارے تعلاقات ہزراوں سال پرانے ہیں۔انہوں نے کہاکہ الحمدوﷲ دوسال میں ہم نے دہشتگردی کے خلاف اہم کامیابیاں حاصل کی اورہمار ی فوجی جوانوں نے جام شہادت نوش کیاان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائے گی پوری قوم کو انکی شہادتوں پرفخر ہے۔