افغانستان تاجسکتان سرحد پر زلزلہ، شدت 3۔4 ریکارڈ کی گئی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 18 جون 2016 22:11

افغانستان تاجسکتان سرحد پر زلزلہ، شدت 3۔4 ریکارڈ کی گئی

کابل (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 18جون ۔2016ء) افغانستان تاجسکتان سرحد پر زلزلہ آیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق افغانستان تاجکستان سرحد پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

امریکی جیولیجیکل انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے زلزلے کی شدت 3۔4 ریکارڈ بتائی گئی ہے۔ زلزلہ زیر زمین 91 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔ زلزلے کے جھٹکے پاکستان میں سوات اور گرد و نواح کے علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے۔

متعلقہ عنوان :