ڈی سی او اور ڈی پی او سیالکوٹ کا سبزی منڈی اور رمضان بازاروں کا دورہ

اتوار 19 جون 2016 17:41

سیالکوٹ۔19 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 جون ۔2016ء)ڈی سی او اور ڈی پی او کا سبزی منڈی اور رمضان بازاروں کا دورہ ‘ اشیائے خورد نوش کی قیمتوں اور معیار کا جائز ہ لیا۔

(جاری ہے)

اے ڈی سی ڈاکٹر عمر شیر چٹھہ،اے سی میثم عباس، ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی چودھری سیف اللہ، ڈی ڈی او زراعت عبدالسمیع طاہر اور چودھری طارق بھی اس موقع پر موجود تھے ۔